گوجرانوالہ، شارٹ سرکٹ سے گھر میں آگ لگ گئی، ماں اور دو بیٹے جھلس کر زخمی
گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کے محلہ جنڈیالہ ڈھب والا میں گھر میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی، ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ سے ماں اور دو بیٹے جھلس کر زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا، علاوہ ازیں گھر میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا۔
Load/Hide Comments


