راولپنڈی میں دکاندار کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک، تین فرار

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی میں دکاندار کی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا جبکہ تین ڈاکو بندوق چھوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہو ئے، تفصیلات کے مطابق ڈاکو رقم اور فون لوٹ کر فرار ہو رہے تھے، واقعہ افشاں کالونی میںپیش آیا

اپنا تبصرہ بھیجیں