صحبت پور، نوجوان نہر میں ڈوب کر جاںبحق
صحبت پور (یو این اے) پولیس تھانہ سٹی کی حدود میں نوجوان نہر میں ڈوب کر جاںبحق ہوگیا۔ گاﺅں یار محمد کا رہائشی گھر جاتے ہوئے کاپاری کے مقام پر نہر میں ڈوب گیا، لاش سول ہسپتال منتقل ضروری کارروائی کے لاش ورثاکے حوالے پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے ۔
Load/Hide Comments


