دوسری شادی کرنے پر جھگڑا، شوہر نے پہلی حاملہ بیوی کو کرنٹ لگا کر قتل کر دیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے ضلع قصور میں دل خراش واقعہ پیش آیا جب شوہر نے اپنی حاملہ بیوی کو کرنٹ لگا کر قتل کر دیا، تفصیلات کے مطابق شوہر نے دوسری شادی کر رکھی تھی جس کے باعث پہلی بیوی سے اکثر جھگڑا ہوا کرتا تھا، پولیس نے بتایا کہ جھگڑے میں بیوی نے شوہر کو تھپڑ مارا جس پر شوہر نے حاملہ بیوی اور کمسن بیٹی کو قتل کر دیا جس کے بعد پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا۔
Load/Hide Comments


