زرعی یونیورسٹی پشاور مالی بحران کا شکار، اساتذہ کو دو ماہ کی تنخواہیں ادا کرنے سے کاسر
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)زرعی یونیورسٹی پشاور میں تنخواہوں کی ادائیگی ممکن نہ ہو سکی، اساتذہ اور ملازمین کے مطابق تنخواہوں کی عدم ادائیگی لمحہ فکریہ ہے، تفصیلات کے مطابق زرعی یونیورسٹی کے ملازمین کو فروری اور مارچ کی تنخواہیں نہیں دی گئیں، اساتذہ اور ملازمین نے جلد ادائیگی کا مطالبہ کر دیا۔
Load/Hide Comments


