نصیر آباد میں تھانہ میرحسن پولیس کی گشتی پارٹی پر ڈاکوﺅں کا حملہ
چھتر (آن لائن) ضلع نصیر آباد پولیس تھانہ میرحسن پولیس گشتی پارٹی پر ڈاکوو¿ں کا حملہ تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ میرحسن ایس ایچ او عابد حسین لغاری ایر آفسیر ظفر فراز دیگر نفری رات کے وقت گشت پہ تھا بشیر خان لاڑا کے قریب سامنے آنے والے موٹر سائیکل ڈاکوو¿ں کو رکنے کے اشارہ کرنے پر پولیس پارٹی پر فائرنگ کردیا پولیس کے جوابی فائرنگ کرنے پر رات کے تاریکی فائدہ اٹھاتے ہوئے ڈاکوو¿ں فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
Load/Hide Comments


