سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا
راولپنڈی (انتخاب نیوز) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ فواد چودھری کی ضمانت 2 روز قبل منظور ہوئی تھی۔ فواد چودھری نے ضمانت بعد از گرفتاری کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔
Load/Hide Comments


