ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 8مشتبہ افراد ہلاک، آئی ایس پی آر
ڈیرہ اسماعیل خان (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) نے بتایا کہ خیبر پختونخوا کے ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا جس میں 8مشتبہ افراد ہلاک ہو گئے، تفصیلات کے مطابق آپریشن مشتبہ افراد کی موجودکی کی اطلاع پر کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق مارے گئے مشتبہ افراد متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے، ہلاک افراد سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ ملک سے انتہا پسندی ختم کرنے کیلئے پر عزم ہیں،
Load/Hide Comments


