خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں سے چاند دیکھنے کی اطلاعات ہیں، مفتی شہاب الدین پوپلزئی
پشاور (انتخاب نیوز) مسجد قاسم علی خان میں اجلاس۔ مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں سے چانددیکھنے کی غیر مصدقہ اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں سے چاند دیکھنے کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں، عید کا باضابطہ اعلان کچھ دیر بعد کیا جائیگا۔
Load/Hide Comments


