طالب علم نعیم رحمت کی گمشدگی کیخلاف لواحقین کا عید کے دوسرے روز احتجاج، ایم ایف شاہراہ بلاک

کوئٹہ(انتخاب نیوز)کیچ کے علاقے شاپک کے رہائشی اور تربت یونیورسٹی کے طالب علم نعیم رحمت کی عدم بازیابی کے خلاف عید الفطر کے دوسرے روز لواحقین اور اہل علاقہ نے ایم ایف شاہراہ پر احتجاج دیا، تفصیلات کے مطابق نعیم رحمت کو لاپتہ کر کے نا معلوم جگہ پر منتقل کر دیا گیا اور تاحال بازیاب نہ ہو سکے جس کے خلاف لواحقین نے احتجاج کیا اور ایم ایٹ شاہراہ کو عید کے دوسرے روز بلاک کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں