سفارتی تناﺅ، کینیڈا نے بھارت میں ڈپلومیٹک مشنز سے درجنوں بھارتی عملہ فارغ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈا اور بھارت کے درمیان سفارتی تناﺅ میں مزید اضافہ ہو گیا، تفصیلات کے مطابق کینیڈا نے بھارت میں ڈپلومیٹک مشنز سے درجنوں بھارتی عملہ فارغ کر دیا، یاد رہے کہ کشیدگی کا آغاز کنیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سندھ نجر کے قتل کے بعد ہوا تھا، کنیڈین وزیر اعظم نے قتل کا الزام بھارتی حکومت پر عائد کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں