بلوچستان میں کورونا کے مزید 83کیسز، اموات127ہوگئیں

بلوچستان میں کورونا کے مزید 83کیسز، اموات127ہوگئیں تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں کورونا کا پھیلائو جاری 15 جولائی کو 499 ٹیسٹ کئے گئے جن میں 83 مثبت آئے جس کے بعد صوبے میں کیسز کی مجموعی تعداد 11322 ہوگئی اب تک بلوچستان میں کورونا سے 127 افراد موت کا شکار ہوچکے ہیں جبکہ 8002 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں