مسنگ پرسن کے نام پر بلوچستان میں ایک دکان کھلی ، جان اچکزئی

کوئٹہ(یو این اے )سابق وزیراطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ مسنگ پرسن کے نام پر بلوچستان میں ایک دکان کھلی ، ہم مسنگ پرسن کے نام پر جو بیانیہ ہے وہ سہولت کاری ہے انہوں( نجی ٹی وی) پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جان ا چکزئی نے کہا ہے کہ ہربلوچستانی کاحق ہے پاکستان کی کسی بھی جگہ زندگی گزارے۔ مجھے نہیں پتہ کہ مسنگ پرنس ہیں بھی یا نہیں۔جان اچکزئی نے کہا کہ یہ جوافراد حملہ کررہے ہیں یہ لوگ کون ہیں؟ مسنگ پرسن کے نام پر جو بیانیہ ہے وہ سہولت کاری ہے۔پروگرام میں بنات چیت کرتے ہوئے ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تحریک حیران کن ہے، سرداراخترمینگل کی جماعت کامینڈیٹ ویساہی ہے جوآج ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں