کوئٹہ، حال ہی میں بیرون ملک سفر کرنے والے پولیس ملازمین کو 15ایام کی چھٹی

کوئٹہ:آئی جی پولیس بلوچستان کے جاری کردہ اعلامیہ میں گزشتہ روز جاری ہونے والے ایک نوٹیفیکشن کو منسوخ کردیا گیا جبکہ انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان کوئٹہ کے وہ ملازمین جنہوں نے حال ہی میں خود یا ان کے رشتہ داروں نے بیرون ملک بالخصوص ایران، چائنہ، افغانستان اور اٹلی سے واپس آے ہوئے ہوں کو 15ایام ڈیوٹی سرانجام دینے سے استثنا دیاجاتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں