سندھ کابینہ کے مزید 8 وزرا آج حلف اٹھائیں گے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کابینہ کے مزید 8وزرا آج حلف اٹھائیں گے، ذرائع کے مطابق متوقع وزرا میں جام اکرام، دھاریجو، مخدوم محبوب، ریاض شیرازی، دوست علی راہموں، شاہد تھیم ، محمد علی ملکانی ، شاہین شیر علی اور طارق تالپور شامل ہیں، علاوہ ازیں گورنر سندھ نئے وزرا سے حلف لیں گے جس کی تقریب شام 5بجے ہو گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں