کیچ سے ایک شخص لاپتہ

کوئٹہ(انتخاب نیوز)بلوچستان کے ضلع کیچ سے تعلق رکھنے والا ایک شخص لاپتہ ہو گیا، تفصیلات کے مطابق لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت عزیز شمبے کے نام سے ہوئی ، لواحقین کی جانب سے لاپتہ شخص کی جلد بازیابی کا مطالبہ کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں