سرگودھا سے خواجہ سرا کی لاش برآمد

سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک)تھانہ جھال چکیاں کے قریب سے خوشاب روڈ پر خواجہ سرا کی لاش برآمد ہو گئی، ریسکیو ذرائع کے مطابق خواجہ سرا کی لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، واضح رہے کہ ملک بھر سے منہدم شدہ ناش اور لاشیں ملنے کے واقعات روز بروز رپورٹ کیے جاتے ہیں جس کے باعث عوام میں تشویش پائی جاتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں