حیدرآباد میں 13سالہ لڑکی کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی، 2ملزمان گرفتار

حیدرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے شہر حیدرآباد میں 13سال کی لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ، پولیس نے 2ملزمان گرفتار کر لیے۔ پولیس کے مطابق ملزمان چیز دلانے کے بہانے سے بچی کو لے کر گئے تھے جسے بعد میں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں