تربت میں دھماکے اور فائرنگ

تربت (نامہ نگار) تربت میں دو زور دار دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق تربت شہر میں بی این آر کالونی کے نزدیک سرکاری عمارت کے قریب دو زور دار دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں ہیں۔ تاہم دھماکوں سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں