راجن پور میں نوجوان کی 8سالہ بچی کے ساتھ زیادتی

راجن پور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے علاقے راجن پور میں نوجوان کی 8سالہ بچی سے زیادتی، پولیس کے مطابق ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی ثابت ہو گئی، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں