کشمیر میں احتجاجی مظاہروں پر نوٹس، صدر زرداری نے آج اجلاس طلب کر لیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صد رآصف علی زرداری نے آزاد کشمیر میں ہونے والے احتجاجی پر تشدد احتجاجی مظاہروں کا نوٹس لیتے ہوئے اہم اجلاس آج طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں صدر کو آزاد کشمیر میں احتجاج کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔علاوہ ازیں خصوصی اجلاس میں وزرا اور پارٹی کے اہم رہنما شرکت کریں گے۔
Load/Hide Comments


