پشاور کے علاقے ہزار خوانی میں بارودی مواد کا دھماکا
پشاور (انتخاب نیوز) پشاور کے علاقے ہزار خوانی میں بارودی مواد کا دھماکا۔ ایس ایس پی آپریشنز کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ موقع پر پہنچ گیا۔ دھماکے میں بکتر بند کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ دھماکے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
Load/Hide Comments


