کورونا وائرس، مزید 7مریض شیخ زید آئسولیشن وارڈ میں داخل

کوئٹہ:کوئٹہ کے شیخ زاہد ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں مزید 6 افراد کو کورنا وائرس کے شعبے کے خدشے کے پیش نظر منتقل کر دیا گیا شیخ زاہد ہسپتال میں تعداد 10ہوگئی تفصیلات کے مطابق میاں غنڈی میں قائم قرنطینہ سینٹر سے 6افراد کوشیخ زاہد ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا اس سے قبل 4مریضوں کو کورنا وائرس کی شعبے میں آئسولیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا اب شیخ زاہد ہسپتال میں تعداد 10ہوگئی جس کی تشخیص کی جارہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں