کوئٹہ،سریاب میں فائرنگ سے رکشہ ڈرائیورجاں بحق

کوئٹہ: صو با ئی دارلحکومت کو ئٹہ کے علا قے سریا ب مل کے قریب مسلح افراد کا رکشہ پر فائرنگ کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور جا ن کی با زی ہار گیا ہے پولیس کے مطابق گزشتہ روز سریاب مل کے علا قے میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے رکشہ ڈرائیور بختیار خان کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہو گئے،مقتول کی نعش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل کر کے ضا بطے کی کا رروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے،اس سلسلے میں مزید تحقیقات متعلقہ پولیس کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں