قلات،منشیات فروش گرفتار

قلات(بیورو رپورٹ) پولیس کی کامیاب کاروائی پولیس کی کاروائی میں منشیات فروش کو دھر لیا گیا ملزم کے قبضے سے بھاری مقدار میں چرس بر آمد ایڈیشنل ایس ایچ او نزیر احمد عمرانی کے مطابق قلات پولیس کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ عطاء اللہ نامی ایک شخص مڈوے ایریا میں منشیات کا کاروبار کرتا ہے جس پر ایس ایس پی قلات عبد الحق عمرانی کی ہدایت پر ڈی ایس پی غلام حسین باجوئی کی نگرانی میں ایس ایچ او حبیب اللہ نیچاری ایڈیشنل ایس ایچ او نزیر احمد عمرانی اور انچارج کیو آر ایف ٹیم کے اے ایس آئی طاہر احمد نے کاروائی کرتے ہوئے پس شہر کراس سے ملزم عطاء اللہ ولد محمد الیاس قوم رئیسانی سکنہ خیل قلات کو گرفتار کرکے اسکے قبضہ سے بڑی مقدار میں چرس بر آمد کرلیا ہے قلات پولیس ملزم سے مزید تفتیش کررہی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں