چند روز قبل 7افراد قتل اور 3زخمی ہوئے، ملزمان تاحال آزاد ہیں، اہلیان ہیجوانی اقوام بگٹی
کوئٹہ(پ ر)اہلیان ہیجوانی اقوام بگٹی نے کہا کہ گزشتہ 17 روز قبل ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی کے حدود موضع کھٹن میں چند مسلح افراد کے حملے میں ہیجوانی بگٹی کے 2 بندے جاں بحق اور 3 بندے زخمی ہوئے ۔ دو ہفتہ گزرنے کے باوجود بھی ملزمان گرفتار نہیں ہوئے حتیٰ کہ بہت سارے ملزمان گورنمنٹ ملازم ہیں اور سرکاری اسلحہ سے غریب لوگوں کو جاں بحق کیا۔ اہلیان نے حکام بالا سے مطالبہ کیا کہ جلد ملزمان کو گرفتار کر کے انصاف دلایا جائے۔
Load/Hide Comments


