پاکستانی سیٹلائٹ ”سیٹ ایم ایم ون” 30مئی کو خلا میں بھیجی جائے گی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپارکو کا ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ لانچ کرنے کا اعلان، تفصیلات کے مطابق پاک سیٹ ایم ایم ون 30مئی کو چین سے خلا میں بھیجا جائیگا، سپارکو ترجمان نے بتایا کہ سیٹلائٹ کمیونیکیشن یا رابطے کی ضرورت پورا کرنے میں معاون ثابت ہو گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں