روز ویلٹ ہوٹل نیویارک کی مالی مشکلات، 80 لاکھ روپے خرچ کیے جائیں گے

اسلام آباد (انتخاب نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں دس نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لیا گیا، روز ویلٹ ہوٹل نیویارک کو درپیش مالی مشکلات کے باعث حکومتی سپورٹ کی فراہمی کیلئے نیشنل بینک آف پاکستان میں موجود 80 لاکھ روپے استعمال کرنے کی منظوری دی، ایرا کیلئے ایک ارب دو کروڑ78 لاکھ روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری دی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں