سرفراز بگٹی وزیر اعظم ہاﺅس پہنچ گئے

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ایس آئی ایف سی اجلاس میں شرکت کیلئے وزیر اعظم ہاﺅس پہنچ گئے، تفصیلات کے مطابق میر سرفراز بگٹی ایس آئی ایف سی میں بلوچستان کی نمائندگی کریں گے ۔ سرفراز بگٹی قومی سطح پر لئے گئے فیصلوں پر عمل درآمد کا صوبائی جائزہ پیش کریں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں