ڈیرہ اسماعیل خان میں مسلح افراد نے مسافر بس کو آگ لگا دی

ڈیرہ اسماعیل خان(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں نامعلوم مسلح افراد نے مسافر بس پر دھاوا بول دیا، تفصیلات کے مطابق مسلح افراد کم از کم 10 مسافروں کو لے جانے والی بس میں گھس گئے۔ بس ڈرائیور نے پولیس کو بتایا کہ یہ لوگ اس سے 30 لاکھ روپے مانگ رہے تھے جس کے بعد انہوں نے ڈرائیور سے بدتمیزی کی اور تمام مسافروں کو بس سے نکال دیا، اس کے بعد بس کو آگ لگا دی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں