کوئٹہ میں گرمی کے ساتھ تیز گرم ہواﺅں کا راج

کوئٹہ(انتخاب نیوز)بلوچستان کے دارلخلافہ کوئٹہ میں شدید گرمی کے ساتھ ساتھ تیز گرم ہواﺅں کا راج، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں گرم اور تیز ہواﺅں نے شہریوں کو مٹی سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ شہریوں نے ماسک اور منہ پر کپڑا لپیٹ کا گھر سے باہر جانا شروع کر دیا۔ علاوہ ازیں کوئٹہ میں درجہ حرارت 33ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا لیکن گرمی 40ڈگری سینٹی گریڈ کی محسوس کی جا رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں