کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص قتل

کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان کے دارلخلافہ کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، تفصیلات کے مطابق مسلح افراد کی فائرنگ سے لیاقت علی ولد عبدالمالک قوم قلندرانی نامی شخص ساکن کشمیر آباد جاں بحق ہو گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں