حکومت نے لاپتا شاعر و صحافی احمد فرہاد کی گرفتاری ظاہر کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے لاپتا شاعر اور صحافی احمد فرہاد کی گرفتاری ظاہر کر دی، اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہی فراہم کرتے ہوئے کہا کہ احمد فرہاد گرفتار ہیں اور جموں و کشمیر پولیس کی تحویل میں ہیں۔ علاوہ ازیں اٹارنی جنرل نے تھانہ دھیر کورٹ کی رپورٹ بھی عدالت میں پیش کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں