پنجگور سے مفرور ملزم گرفتار

پنجگور(نمائندہ انتخاب)پنجگور پولیس کی مفرور ملزمان کے خلاف کارروائیاں بدستور جاری، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایس پی پنجگور جناب سید فاضل شاہ بخاری کی ہدایت پرزیرنگرانی ڈی ایس پی/ ایس ڈی پی او صدورو خان لاشاری، ایس ایچ او سریکوران ایس آئی ظہیر احمد گرمکانی بمراہ ایس ایچ او سٹی ایس آئی توفیق احمد و دیگر پولیس ملازمان نے کاروائی کرتے ہوئے مفرور ملزم افتخار ولد ملا اقبال سکنہ وشبود پنجگور کو گرفتار کیا جو کہ مقدمہ فرد نمبر 131/2022 بجرم 377-377/B 355-34 ت پ میں پولیس تھانہ سٹی کو مطلوب تھا اور مزید شروع کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں