بارکھان،بارودی سرنگ کا دھماکہ

بارکھان(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے علاقے بارکھان میںبارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا ہے ،لیویز ذرائع کے مطابق بارکھان بوڑھی عیشانی کچے سڑک پر بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا ہے، زرائع کا مزید کہنا تھا کہ بارکھان بارودی سرنگ کے دھماکے سے کوئی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔ بارودی سرنگ کچے سڑک کے کنارے نصب تھا ، اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گی ۔بارودی سرنگ دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے ۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں