خضدار میں منی پیٹرول پمپ میں آگ بھڑک اٹھی
خضدار (انتخاب نیوز) کوشک ایریا میں ایرانی منی پیٹرول اسٹیشن پر ایرانی تیل خالی کرتے ہوئے شدید گرمی کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی۔ کیسکو کی 11 ہزار کے وی کی 2لائنوں سمیت پمپ کو کافی نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Load/Hide Comments


