عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 4 فیصد تک کمی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 4 فیصد تک کمی۔ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 74 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔ دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل کی قیمت 78 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ عالمی گیس کی قیمت 4 فیصد اضافے سے 2 ڈالر 70 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو ہوگئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں