ڈیرہ مراد جمالی، مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا

ڈیرہ مراد جمالی (صباح نیوز)ڈیرہ مراد جمالی میں مسلؒح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا، خبر کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی میں بس اڈے کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے اصغر علی ولد غلام سرور قوم بھنگر نامی شخص کو قتل کردیا. پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ قتل کی وجہ پرانی دشمنی بتائی جارہا ھے۔ مزید تفتیش سٹی پولیس کررہی ھے

اپنا تبصرہ بھیجیں