کچے کے حوالے سے اہم انکشاف، کندھکوٹ میں باہر سے آئے اہلکاروں کی تعیناتیاں اغوا اور قتل کا سبب
اوستا محمد(یو این اے )کشمور کندھ کوٹ میں پولیس چوکیوں پر حملے، جوانوں کی اموات معمول بن چکیں۔ اکثر وہ جوان نشانے پر ہوتے ہیں جو دیگر ضلعوں سے آتے ہیں اغوا بھی وہی ہوتے ہیں قتل بھی وہی ہوتے ہیں۔ایک اہم انکشاف ہوا کچو کے علاقے میں نئے پولیس اہلکاروں کو تعینات کرتے ہیں۔کشمور کندھ کوٹ کے لوکل اہلکاروں کو نہیں بھیجتے ہیں اہم انکشاف تفصیلات کے مطابق کشمور کندھ کوٹ میں کچے کے حوالے سے ایک اہم انکشاف ہوا ہے کہ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت جو بھی پولیس اہلکار منگوائے جاتے ہیں ان کچے میں جو پولیس چوکیاں ہیں ان کو وہاں بھجتے ہیں وہ بے چارے ادھر جاتے ہیں تو ان کو ان علاقوں کی کوئی جان کاری نہیں اور انہیں راستوں ڈاکو کے خفیہ راستوں کے بارے میں کوئی جان کاری نہیں ہے ایک دو دن کے اوپر فائرنگ یا ڈا کو ان کو اغوا کرتے ہیں اگروہ مذاحمت کرتے ہیں یا تو قتل ہو جاتے ہیں یا اغواہ ہو جاتے ہیں کچو میں جو بھی قتل۔زخمی یا اغوا ہوئے پولیس اہلکار وہ سب باہر سے آئے ہوئے تھے محکمہ بے شک تحقیقات کرواے مقامی ان میں کوئی بھی نہیں، سب باہر اضلاع کے جوان ہیں، یہ سب سازش کے تحت ہورہا ہے تاکہ افسران اوپر لکھیں انہیں ایڈ ملے تاکہ وہ آپریشن کریں یہ بھی انکشاف ہوا کہ مغویوں کی بازیابی کے تعاون یا بھنگ کے پیسے ڈاکوﺅں کو ملتے ہے ان میں بھی پولیس افسران کو پیسہ یعنی حصہ ملتا ہے۔


