پنجگو ر، کر یکر بم حملہ کو ئی جا نی نقصان نہیں ہو

پنجگور:پنجگو ر میں کر یکر بم حملہ کو ئی جا نی نقصان نہیں ہو،ا پو لیس کے مطا بق منگل کو پنجگورتسپ بازار میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے روڑپر کریکر پھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کی وجہ سے قرب وجوار میں بیٹھیے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا تاہم کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا پولیس کے مطابق کریک پھینک کر ملز مان فرار ہوگئے مز ید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں