مطیع اللہ جان کا اغوا پریشان کن اور افسوسناک ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد:سینئر صحافی مطیع اللہ جان کے لاپتہ ہونے پر وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مطیع اللہ جان کا اغوا پریشان کن اور افسوسناک ہے۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ مجھے امید ہے اسلام آباد پولیس اور سیکیورٹی ایجنسیز مطیع اللہ جان کی بازیابی کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائیں گی

اپنا تبصرہ بھیجیں