حب، مسلح افراد نے ایک شخص کو قتل کر دیا
حب(نمائندہ انتخاب)حب شاکر ہوٹل کے قریب مین آر سی شاہراہ پر راہ چلتے چنگچی رکشے پر نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ گولیاں لگنے سے 22سالہ امداد حسین ولد ریاض حسین نامی نوجواں شدید زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا اور دن توڑ گیا نعش حب اسپتال منتقل کردیا گیا
Load/Hide Comments


