خضدار میں ٹریفک حادثہ، قبائلی شخصیت جاں بحق

خضد ا ر ( این این آئی) خضدار میں روڈ ایکسیڈنٹ قبائلی شخصیت جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق میر نزیراحمد باجوئی جو کہ اتوار کی صبح بخضدار چککو کے مقام پر سڑک حادثے میں شدید زخمی ہوا تھا جنہوں ابتدائی طبی امداد کے بعد کراچی منتقل کر دیا گیا جو کہ ٹراما سینٹر کراچی میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ وہ میر نزیراحمد باجوئی میر ایازاللہ باجوئی کے والد ایکسائز آفیسر میر زاکر باجوئی اور سابق ایس ایس پی میر جمیل احمد باجوئی کے بھائی تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں