اوستہ محمد، غیرت کے نام پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

اوستہ محمد (آن لائن) عورت قتل ملزم موقع سے فرارتفصیلات کے مطابق تھانہ کیٹل فارم گوٹھ شہنواز رند میں سیاہ کاری کے الزام میں ملزم عبدالرحمن رند نے اپنی بیوی مسما عبدہ بی بی کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کے بعد موقع واردات فرار ہو گیا ۔وجہ سیاہ کاری بتائی جا رہی ہے ۔ملزم اپنے بھائیوں سمیت فرار ہوگئے ۔اطلاع ملتے ہی کیٹل فارم پولیس جائے وقوع پہنچ کر نعش قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا جبکہ ملزمان کی تلاش شروع کر دی مزید کاروائی پولیس کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں