صادق نور بلوچ بازیاب ہو گئے
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)صادق نور بلوچ بازیاب ہو گئے تفصیلات کےمطابق بلوچ یکجہتی کمیٹی نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا کہ صادق نور ولد نور اللہ کو آج 24 جون کو رہا کر دیا گیا ہے ، صادق نور کو ان کے بھائی شاہ جان سمیت 16 جون 2024 کو بلیدہ گلی سے لاپتہ کیا گیا تھا
Load/Hide Comments


