بارکھان اور سوئی میں طوفانی بارش، ندی نالوں میں طغیانی، دو افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

بارکھان(مانیٹرنگ ڈیسک)بارکھان بارکھان یونین کونسل تکھڑا میں تیز ہواں اور موسلادھار بارش بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی زرعی زمین زیرآب آگئے بارکھان بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا بارکھان زمینداروں کے مرجھے چہرے خوشی سے جھوم اٹھے بارکھان گرمی کی شدت میں واضح کمی ٹھنڈی ٹھنڈی ہواؤں نے موسم کو دوبالا کر دیابارکھان محکمہ موسمیات کے مطابق بارکھان کے بیشتر علاقوں میں مزید بھی بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ۔دوسری جانب سوئی میں تیز بارش جاری ہے ،طوفانی بارش کے باعث چھت اور دیواریں گرنے سے دو افراد جاں بحق ہو گئے ، جبکہ 20 سےزائد افراد زخمی ہو گئے ، زخمیوں میں زیادہ تر تعداد خواتین اور بچوں کی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں