تربت میں لاپتا افراد کے لواحقین کا دھرنا، شدید گرمی سے متعدد کی طبیعت خراب

تربت (انتخاب نیوز) لاپتہ افراد کے لواحقین کا دھرنا آج 16ویں روز شدید گرمی میں بھی ڈپٹی کمشنر تربت کے سامنے جاری ۔ گرمی کی وجہ سے کچھ لواحقین کی طبیعت بھی خراب ہوگئی۔ لواحقین کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ان کے پیاروں کو منظر عام پر لایا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں