سرگودھا: مکان کا چھت گر نے سے بہن بھائی جاں بحق

پنجاب:پنجاب کے شہر سرگودھا کے ایک مکان کی چھت گرنے سے بہن بھائی جاں بحق ہو گئے ملبے تلے دب کر خاندان کے 2 افراد زخمی ہو گئے جبکہ 5 جانور بھی ہلاک ہوئے ہیں جنہیں بنیادی مرکزِ صحت منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔
Load/Hide Comments