خانیوال سے اغوا کمسن بچی بارکھان سے بازیاب

بارکھان(یو این اے )بارکھان بارکھان کے علاقے ڈگر سوئمن میں پنجاب خانیوال سے اغوا ہونے والی کمسن بچی بازیاب ہوگی ہےکمسن بچی کے ساتھ زبردستی نکاح ،اور تشدد کرتے رہے ڈپٹی کمشنر بارکھان وقار خورشید عالم کی ہدایت پر لیویز فورس اور QRF فورس اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے بارکھان کے علاقہ ڈگر کے پہاڑوں سے کمسن بچی کو بازیاب کروا لیا اور ملزم بھی گرفتار بارکھان ڈپٹی کمشنر کے مطابق پنجاب کے علاقہ خانیوال سے اغوا کر کے اور ضلع بارکھان میں بھیج دیا گیا تھا گزشتہ رات چار بجے خفیہ اطلاع پر کیمرہ کاروائی کر کے لڑکی کو بازیاب کروا لیا ملزم کے خلاف ایف ائی ار درج کر کے کمسن بچی کو اس کے ورثہ کے حوالے کر دیا کم سے بچی کی شناخت رخسانہ بی بی کے نام سے ہوئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں