خیبر پختونخوا طورخم بارڈر سے انتظامیہ نے چھ افغان شہریوں کوکرونا وائرس کے باعث ڈی پورٹ کردیا

پشاور: انتظامیہ نے چھ افغان شہریوں کو کرونا وائرس کی شک کی بنیادپر اپنے وطن واپس بھیج دیاانتظامیہ کا کہنا ہے کہ ان چھ افراد نے عنقریب چائنہ کا دورہ کیا تھا اس لئے یہ فیصلہ احتیاطی تدابیرکی صورت میں کی گئی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں